478

دیپالپور. پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

دیپالپور. پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

دیپالپور. پولیس نے مخبر کی اطلاح پر کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا وٹک رقم بھی برآمد کر لی

دیپالپور. ملزم غلام رسول کے قبضہ سے 2300 گرام چرس برآمد جبکہ شفیق عرف گھوڑا کے قبضہ سے 2200 گرام چرس برآمد کرلی

دیپالپور. پولیس نے گرفتار دونوں ملزمان کے خلاف 9/ Cکے تحت الگ الگ مقدمات درج رجسٹر کر دیئے ڈاکٹر شاہد علی دلبر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں