دیپالپور کے نواحی علاقہ لوہاری والہ ہیپاٹاٸٹس کنٹرول پروگرام کے تحت میں دی ہیومین ویلفٸیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام فری کیمپ کااہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کو چیک کیا گیا اور فری ادویات فراہم کی گٸی
۔۔۔
دیپالپور کے نواحی علاقہ لوہاری والہ میں ہیپاٹأیٹس کنٹرول پروگرام کے تحت دی ہیومین ویلفٸیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی زیر نگرانی ہیپاٹاٸٹس فری کیمپ لگایا گیا جہاں پر سینکڑوں مریضوں کی سکرینگ کی گٸی اور پازیٹیو مریضوں کو فری ادویات فراہم کی گٸی جبکہ تمام افراد کو ہیپاٹاٸٹس سے بچاو کے لٸے بھی انجکشن لگاٸے گٸے اس حوالہ سے ڈاکٹر شہزاد ڈولہ کا کہنا تھا کہ اگست میں پانچ ہزار مریضوں کی سکرینگ کا ٹارگٹ ہے جسے پورا کرنے کے لٸیے مختلف مقامات پر کیمپ لگاٸے جا ٸیں گے سپیشلسٹ ڈاکٹروں میں ذاکٹر محمد عزیر ڈاکٹر طاہر مقںود ڈاکٹر سیدہ علینہ شیرازی ڈاکٹر ایمان فاطمہ سمیت بارہ ڈاکٹر اور عملہ نے خدمات فراہم کیں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی مذہبی کاروباری افراد نے دی ہیومین ویلفٸیر فاونڈیشن کے اس احسن اقدام کو بے حد سراہا ہے









