479

ظلم کی انتہا دیپالپور کے نواحی گاؤں بہاول داس میں

ظلم کی انتہا دیپالپور کے نواحی گاؤں بہاول داس میں غریب ارسلان کے ساتھ جامع فاروق اعظم مدرسہ میں مختیار حنیف joyia ۔نے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کر ڈالی ایس ایچ او چوری عبدالستار سندو کی سرپرستی میں تھانہ صدر دیپالپور کی بروقت کاروائی 30 منٹ کے اندر اندر اسسٹنٹ سب انسپکٹر نعمت علی نے فوری طور پر ملزم کو گرفتار کرلیا میڈیکل کے بعد ایف آئی آر درج رپورٹ میاں امداد حسین نمائندہ خصوصی بھومن شاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں