508

اوکاڑہ صابری کالونی میں مکان مالک کی جانب سے کرایہ دار خاتون شازیہ بی بی

اوکاڑہ صابری کالونی میں مکان مالک کی جانب سے کرایہ دار خاتون شازیہ بی بی کی بیٹی آمنہ کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی گئی۔جس کی f.i.r 801/20 تھانہ اے ڈویژن میں درج تو ہوئی لیکن ملزمان نے اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے بغیر انکوائری کے خود کو بے گناہ کروا کر f.i.r خارج کروا دی۔
اسی بات کا رنج نکالتے ہوئے ملزمان نے خاتون شازیہ کا سامان توڑ پھوڑ کر گھر سے باہرپھینک دیا۔شازیہ بی بی نے ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک کے ہاں درخواست دائر کی ہے۔ اب مدعیہ کو ڈی۔پی۔او سے ملنے نہیں دیا جا رہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں