434

بصیرپور میں کے دو مختلف واقعے

۔
واقعہ نمبر 1۔۔۔✍️✍️✍️
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوئے 4 جواریوں کو جواء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
گرفتارملزمان میں، منظور حسین، الطاف شاہ، امجد علی، شاہبرام شامل
پولیس نے ملزمان سے داؤ پر لگی رقم مبلغ 30750 روپے بھی برآمد کر لیے
دیپالپور …
پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف قمار باری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر لیا
واقعہ نمبر 2۔۔۔✍️✍️✍️
بصیرپور ۔۔۔۔
بدنام زمانہ منشیات فروش محمد اعظم عرف سدو ولد ذوالفقار قوم جھجھ سکنہ بکا جھجھ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چرس 3200گرام معہ وٹک رقم مبلغ1200روپے برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر513/20مورخہ23.08.2020جرم9Ccnsaتھانہ بصیرپور درج رجسٹر کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں