دیپالپور۔…
جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ترجمان پروفیسر اقبال اعوان کی جامعہ انوریہ محمودیہ مڈل ٹاون دیپالپور میں میڈیا سے گفتگو۔
جمیعت علماء اسلام نااہل سیاسی ٹولے سے نجات دلانے کے لیے اپنی جد و جہد جاری رکھے گی۔
دیپالپور۔۔۔۔
کچھ سیاسی جماعتیں اپنی مجبوریوں اور غفلتوں کی بنیاد پر پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کا اور اندر سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
دیپالپور۔۔۔
قوم اب حکومتی ٹولے سے نجات حاصل کرنا چاہتی ہے۔
تمام قومی مفادات کو سامنے رکھ کر جمعیت علماء اسلام نے اس نااہل حکومت کے خلاف سٹینڈ لیا ہے۔
جمعیت علماء اسلام پارلیمنٹ کے آئینی کردار کو کبھی غیر موثر نہیں ہونے دے گی۔
اپوزیشن کی سہولت کاری اس نااہل حکومت کو قوم پر مسلط کرنے کی مجرم ہے۔
جمعیت علماء اسلام قوم کو حقیقی قیادت فراہم کر رہی ہے۔
تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے لیے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر شاہد علی دلبر تحصیل بیوروچیف 91 نیوز دیپالپور
540









