508

منشیات فروش محمد اعظم عرف سدو ولد ذوالفقار قوم جھجھ سکنہ بکا جھجھ کو گرفتار

خبر شامل کرتے ہیں بصیر پور سے
تھانہ بصیرپور کی کاروائی DPOصاحب اوکاڑہ جناب عمر سعید ملک صاحب کے احکامات اور جناب عابد ظفر DSPصاحب دیپالپور کی ہدایت کی روشنی میں جاوید خان SHOاور محمداقبالASIنے اپنی ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش محمد اعظم عرف سدو ولد ذوالفقار قوم جھجھ سکنہ بکا جھجھ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چرس بوزنی3200گرام معہ وٹک رقم مبلغ1200روپے برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر513/20 جرم9Ccnsaتھانہ بصیرپور درج رجسٹر کیا ۔
رپورٹ محمد یحییٰ نمایندہ خصوصی بصیر پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں