ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ سہالہ کی کارروائی۔ گن پوائنٹ کی وارداتیں میں ملوث منظم گروہ کے دو کارندے گرفتار کر لیے گے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونشن گن پوائنٹ پر شہری سے چھینا ہوا موٹرسائیکل بھی برآمد کر لیا گیا۔ ملزمان میں سلیمان اور عامر اقبال شامل ہیں
420









